تولیما کو موسیقی پسند ہے۔ وہ اسے ہر روز سنتی ہے۔
トゥリマは音楽が大好き。 毎日音楽を聴いています。
اس کے دوستوں کارلوس اور انیتا کو بھی موسیقی پسند ہے۔
友人のカルロスとアニタも音楽が好きです。
“تولیما، آپ کو کس قسم کی موسیقی پسند ہے؟” کارلوس پوچھتا ہے۔
カルロスが、「トゥリマはどんな音楽が好き?」と尋ねます。
“مجھے مغربی موسیقی پسند ہے، لیکن میں اپنے ملک ایتھوپیا کی موسیقی کو ترجیح دیتی ہوں۔”
「私は洋楽が好きだけど、私の国、エチオピアの音楽の方が好きよ」
“میں کولمبیا سے آیا ہوں۔ میں صرف سالسا سنتا ہوں۔ یہ رقص کرنے کے لیے بہت اچھا ہے،” کارلوس کہتا ہے۔
「僕はコロンビアから来たんだ。 サルサばかり聴いてるよ。サルサはダンスにぴったりなんだ」
カルロスはこう言いました。
انیتا کہتی ہے، “مجھے محبت بھرے گانے اور موسیقی پسند ہے جس سے مجھے خوشی ملتی ہے۔”
アニタは、「私はロマンチックな歌と、幸せな気分にしてくれる曲が好き」と答えます。
آپ کو کس قسم کی موسیقی پسند ہے؟
あなたはどんな音楽が好きですか?