الارم کی گھنٹی بجتی ہے۔ اٹھنے کا وقت ہو جاتا ہے۔
目覚ましが鳴っています。さあ起きる時間です。
وہ اپنے دانت برش کرتی ہے۔
歯をみがきます。
وہ نہاتی ہے اور اپنا سر دھوتی ہے۔
シャワーを浴びて、髪を洗います。
وہ تولیہ سے اپنے آپ کو خشک کرتی ہے۔
タオルで体をふきます。
وہ لباس پہنتی ہے۔ وہ اسکرٹ اور بلاؤز پہنتی ہے۔
身じたくをします。スカートをはいて、ブラウスを着ます。
وہ اپنا ہینڈ بیگ اٹھاتی ہے۔
ハンドバッグを手に取ります。
وہ اپنا ہینڈ بیگ لے کر کام کے لیے نکلتی ہے۔
ハンドバッグを持って、仕事に行きます。
وہ کام پر پہنچ جاتی ہے۔ وہ ایک دفتر میں کام کرتی ہے۔
職場に着きました。彼女はオフィスで働いています。