“کیا آپ کا کوئی خاندان ہے؟”
「あなたには家族がいますか?」
“جی ہاں، میرے شوہر اور میری دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔”
「はい、私と夫には娘がふたり、息子がひとりいます」
“میری بھی دو بیٹیاں ہیں، لیکن میں طلاق یافتہ ہوں۔”
「私にもふたりの娘がいますが、夫とは別れました」
“آپ کی بیٹیوں کی عمر کیا ہے؟”
「娘さんたちは、おいくつですか?」
“مینا چار سال کی ہے۔ وہ نرسری اسکول جاتی ہے۔ مریم دس سال کی ہے، اس لیے وہ اسکول جاتی ہے۔”
「ミナは4歳です。ようちえんに通っています。ミリアムは10歳で、学校に通っています」
“میرے تمام بچے سکول میں ہیں۔ میرا بیٹا اگلے سال گریجویٹ ہو جائے گا۔”
「私の子どもたちはみんな学校に通っています。息子は来年、卒業します」
“یہ بہت اچھی بات ہے! بچے اتنی جلدی سے بڑے ہو جاتے ہیں۔ وہ اس کے بعد کیا کرنا چاہتا ہے؟”
「おめでとうございます!子どもたちの成長はとても早いですね。息子さんは卒業したあとに、何をしたいのですか?」
“وہ نوکری حاصل کرنا چاہتا ہے، لیکن میں اسے کہتی ہوں کہ اسے یونیورسٹی جانا چاہیے۔”
「息子は働こうと考えていますが、私は息子に、大学に進学したほうがいいと伝えています」
“یہ بہت اچھی سوچ ہے۔ مجھے بھی امید ہے کہ میرے بچے کسی دن یونیورسٹی جائیں گے۔”
「いい考えですね。私も子どもたちには、いつか大学で学んでほしいと思っています」