علی کی شرٹ پرانی ہے۔ اسے ایک نئی شرٹ کی ضرورت ہے۔
アリのシャツはぼろぼろになってきた。新しいのが必要だ。
وہ نئے کپڑے خریدنے کے لیے شاپنگ مال جاتا ہے۔
彼は新しい服を探しにショッピングモールにやって来た。
شاپنگ مال میں اسے کپڑوں کی دکان نہیں ملتی۔
ショッピングモールに服屋が見当たらない。
وہ ایک دکان میں جاکر سمت کے متعلق پوچھتا ہے۔ “میں کپڑے کہاں سے خرید سکتا ہوں؟” وہ پوچھتا ہے۔
だれかに聞いてみようと思い、店に入って「服屋はどこですか」とたずねた。
دکاندار مال کی دوسری طرف اشارہ کرتا ہے۔ کپڑوں کی دکان مخالف سمت میں ہے!
店の主人はモールの向かい側を指した。服屋は反対側にあったのだ!
علی اندر جاتا ہے اور شرٹ تلاش کرتا ہے۔ شرٹیں اس کے حساب سے بہت بڑی ہیں اور کافی مہنگی بھی ہیں۔
アリは店に入って、シャツを探した。だがシャツはどれも大きすぎる。値段もかなり高い。
اس کی بجائے وہ ٹراؤزر کا ایک نیا جوڑا خریدتا ہے کیونکہ وہ سیل پر ہیں۔ وہ فیصلہ کرتا ہے کہ اگلے ماہ جب اسے تنخواہ ملے گی تو وہ ایک شرٹ خریدے گا۔
代わりに、新しいズボンを買うことにした。セールになっていたからだ。シャツは来月の給料が出てから買うことに決めた。