وہ پیزا کھا رہا ہے۔ وہ مزیدار ہے۔
He is eating pizza. It is tasty.
وہ مرغی کا گوشت کھا رہی ہے۔ وہ مصالحہ دار ہے۔
She is eating chicken. It is spicy.
وہ گوشت نہیں کھاتی۔ وہ سبزی خور ہے۔
She does not eat meat. She is a vegetarian.
وہ مونگ پھلی نہیں کھاتا۔ اسے مونگ پھلی کھانے سے الرجی ہوتی ہے۔
He does not eat peanuts. He is allergic to them.
وہ کھانا پکا رہے ہیں۔ اس کی خوشبو اچھی ہے!
They are cooking. It smells good!