” براہ مہربانی میں وہ والا لینا پسند کروں گا۔”
“I would like that one, please.”
“اگر میں یہاں بیٹھ جاؤں توکوئی مسئلہ تو نہیں؟”
“Is it okay if I sit here?”
“کیا آپ اس میں سے کچھ لینا پسند کریں گی؟”
“Would you like some of this?”
” براہ مہربانی، کیا میں اسے دیکھ سکتی ہوں؟”
“Could I see that one, please?”