وہ اپنا منہ دھوتا ہے۔
Han tvättar sitt ansikte.
وہ اپنے دانت برش کرتا ہے۔
Han borstar sina tänder.
وہ اپنے آپ کو خشک کرتا ہے۔
Han torkar sig.
وہ اپنے بالوں میں کنگھی کرتا ہے۔
Han kammar sitt hår.
وہ اپنی انگلیوں کے ناخن کاٹتا ہے۔
Han klipper sina naglar.