بوران اور اس کی بیٹی سیر کے لیے باہر جاتے ہیں۔
Boran et sa fille font une balade.
وہ ایک کیفے کے پاس آتے ہیں اور اندر چلے جاتے ہیں۔
Ils arrivent à un café, et y rentrent.
کیفے میں ویٹر انہیں ایک میز پر بیٹھنے کے لیے کہتا ہے۔
Dans le café, le serveur leur indique une table.
بوران ایک کافی منگواتا ہے۔
Boran commande un café.
اس کی بیٹی ایک سوڈا منگواتی ہے۔
Sa fille commande un soda.
ویٹر ان کی منگوائی ہوئی چیزیں لے کر آتا ہے۔
Le serveur amène leur commande.
وہ سوڈا ایک گلاس میں ڈالتا ہے۔
Il verse le soda dans un verre.
بوران اپنی کافی میں چینی ڈالتا ہے۔
Boran met du sucre dans son café.
بوران بل کے بارے میں پوچھتا ہے۔
Boran demande l’addition.
وہ ویٹر کو ادائیگی کرتا ہے۔
Il paie le serveur.
بوران اور اس کی بیٹی کیفے سے نکلتے ہیں۔
Boran et sa fille partent du café.