سب سے پہلے، وہ جھاڑو سے فرش کی صفائی کرتا ہے۔
First, he sweeps the floor with a broom.
پھر وہ ویکیوم سے صفائی کرتا ہے۔ ویکیوم کلینر بہتر طریقے سے کام کرتا ہے۔
Then he vacuums. The vacuum cleaner works well.
پھر وہ پانی سے بھری بالٹی اور ایک پوچا لیتا ہے۔
Then he gets a bucket of water and a mop.
وہ کوڑے دان کو خالی کرتا ہے اور اس میں ایک نیا شاپر رکھتا ہے۔
He empties the bin and puts a new bag in it.
وہ کچرے کو باہر لے جاتا ہے۔
He takes out the rubbish.
اسے دستانے، ایک سپنج اور کچھ کلینر کی ضرورت ہوتی ہے۔
He needs gloves, a sponge, and some cleaner.
وہ سپنج اور تھوڑے سے کلینر سے فرش پر لگے ایک گندے نشان کو صاف کرتا ہے۔
He scrubs a dirty spot on the floor with the sponge and some of the cleaner.
پھر وہ کھڑکی صاف کرتا ہے۔
Then he cleans the window.
اس کا رہنے کا کمرہ بہت بکھرا ہوا ہے۔
His living room is very messy.
وہ چیزوں کو ترتیب سے رکھتا ہے۔ اب یہ کمرہ اچھا اور صاف ستھرا لگ رہا ہے۔
He tidies up. Now it is nice and clean.